بدھ, جنوری 21, 2026
تازہ ترینچین نے 6 جی کی تکنیکی آزمائشوں کے دوسرے مرحلے کا آغاز...

چین نے 6 جی کی تکنیکی آزمائشوں کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا

بیجنگ (شِنہوا) چین نے 6 جی کی تکنیکی آزمائشوں کے پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعد دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے جس کے دوران 6 جی  کی 300 سے زائد کلیدی ٹیکنالوجیز کا ذخیرہ حاصل کیا گیا تھا۔

وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ترجمان شئی کون نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ چین نے دنیا کا سب سے بڑا انفارمیشن انفراسٹرکچر قائم کر لیا ہے جہاں 5 جی بیس سٹیشنوں کی تعداد 48 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ 5 جی صارفین کی تعداد 1.2 ارب سے زیادہ ہو گئی ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!