جمعرات, جنوری 22, 2026
انٹرنیشنلدباؤ و ٹیرف کسی مسئلے کا حل نہیں، مذاکرات ہی آگے بڑھنے...

دباؤ و ٹیرف کسی مسئلے کا حل نہیں، مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا راستہ، کینیڈا

کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنے نے ورلڈ اکنامک فورم میں گرین لینڈ سے متعلق امریکی موقف اور ممکنہ ٹیرف کے حوالے سے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا کسی بھی امریکی ٹیرف کو مسترد کرتا ہے تاہم آرکٹک خطے میں سلامتی و خوشحالی کیلئے امریکا کیساتھ تعاون جاری رکھنا چاہتا ہے۔

اجلاس میں مارک کارنے کی جانب سے اس بات پر زور دیا گیا کہ دباؤ اور ٹیرف کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہیں بلکہ سنجیدہ اور بامقصد مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آج کی دنیا میں طاقتور ممالک اپنی مرضی نافذ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس سے قواعد پر مبنی عالمی نظام خطرے میں ہے اور بڑی طاقتوں کے درمیان مقابلہ شدت اختیار کر رہا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!