بدھ, جنوری 21, 2026
پاکستانبہاولپور، شدید دھند کے باعث ٹریکٹر، سکول وین میں تصادم، ڈرائیور، خاتون...

بہاولپور، شدید دھند کے باعث ٹریکٹر، سکول وین میں تصادم، ڈرائیور، خاتون ٹیچر زخمی

بہاولپور میں ٹریکٹر کی سکول وین کو ٹکر سے ڈرائیور اور خاتون ٹیچر زخمی ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق بہاولپور کی تحصیل حاصل پور میں چھونا والا روڈ پر شدید دھند کے باعث ٹریکٹر اور سکول وین میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں وین ڈرائیور اور خاتون ٹیچر زخمی ہوگئی۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!