منگل, جنوری 20, 2026
انٹرٹینمنٹہالی ووڈ اداکارہ ایما واٹسن برٹش ڈائیورسٹی ایوارڈز کیلئے نامزد

ہالی ووڈ اداکارہ ایما واٹسن برٹش ڈائیورسٹی ایوارڈز کیلئے نامزد

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایما واٹسن کو برٹش ڈائیورسٹی ایوارڈز کیلئے نامزد کردیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میڈیا پرسنالٹی آف دی ایئر کی کیٹیگری میں ہیری پوٹر سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ ایما واٹسن کا مقابلہ سر ایلٹن جان اور سر لینی ہنری جیسے نمایاں فنکاروں سے ہوگا، عالمی ستاروں سے سجی برٹش ڈائیورسٹی ایوارڈز کی تقریب 25مارچ 2026کو لندن کے جے ڈبلیو میریئٹ گروزنور ہائوس میں منعقد کی جائیگی جس کا مقصد برطانیہ میں تنوع اور شمولیت کے فروغ کیلئے نمایاں خدمات انجام دینے والے افراد اور اداروں کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!