پیر, جنوری 19, 2026
انٹرنیشنلغزہ کی مشکلات کم کرنے کیلئے جو ہو سکا کرینگے، کینیڈین وزیراعظم

غزہ کی مشکلات کم کرنے کیلئے جو ہو سکا کرینگے، کینیڈین وزیراعظم

کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ انکا ملک امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ امن بورڈ سے اصولی طور پر متفق ہے، غزہ امن بورڈ کی تفصیلات پر ابھی کام ہو رہا ہے۔

کینیڈین وزیراعظم نے کہا کہ کینیڈا غزہ کی مشکلات کم کرنے کیلئے جو ہوسکا کریگا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ امن بورڈ کے منصوبے پر کئی ہفتوں پہلے تبادلہ خیال کیا تھا۔

مارک کارنی نے کہا کہ غزہ امن بورڈ کے ڈھانچے، کام، مالی وسائل اور دیگر تفصیلات ابھی طینہیں ہوئیں، غزہ امن بورڈ کی تفصیلات پر آنے والے دنوں میں کام ہوگا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!