پیر, جنوری 19, 2026
پاکستاناسلام آباد و خیبرپختونخوا میں 5.8 شدت زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف...

اسلام آباد و خیبرپختونخوا میں 5.8 شدت زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف و ہراس کا شکار

اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں 5.8 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز کشمیر کا شمال مغربی حصہ تھا۔

پی ایم ڈی اسلام آباد کے مطابق زلزلے کے جھٹکے صبح 11 بج کر 21منٹ پر محسوس کیے گئے۔

حکام کے مطابق زلزلے کے جھٹکے سوات، ہنزہ اور گرد و نواح میں بھی محسوس کئے گئے۔

زلزلے کے باعث شہری خوف و ہراس کا شکار ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!