جمعہ, جنوری 16, 2026
انٹرٹینمنٹفضا علی کی بیٹی فرال کی والد کی دوسری شادی میں، تصاویر...

فضا علی کی بیٹی فرال کی والد کی دوسری شادی میں، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارہ اور مارننگ شو ہوسٹ فضا علی نے اپنی بیٹی فرال کی والد کی دوسری شادی میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں جو وائرل ہوئیں جس پر اداکارہ کے ردعمل پر صارفین تبصرے کررہے ہیں۔

حال ہی میں فضا علی نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی فرال کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے والد کیساتھ انکی دوسری شادی کی تیاری کو ریکارڈ کر رہی ہے جبکہ اداکارہ نے ایک جذباتی کیپشن بھی تحریر کیا۔

ویڈیو میں فرال کہتی ہیں ہیلو گائز! آئیں پارلر جانے سے پہلے میرا فٹ چیک کرلیتے ہیں تاکہ میں اپنے بابا کی شادی کیلئے تیار ہو سکوں۔

پلیز بابا، یہاں آ جائیں، بعد ازاں فرال کے والد ویڈیو میں کہتے ہیں ہیلو آپ سب کیسے ہو، آج میری شادی ہے، میری شہزادی فرال اس نئے سفر میں میرا ساتھ دیں گی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!