اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 6 جولائی کو "دیہی ترقی کا...

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 6 جولائی کو "دیہی ترقی کا عالمی دن” قراردے دیا

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 6 جولائی کو "دیہی ترقی کا عالمی دن” قرار دینے کی  قرارداد منظورکرلی ہے۔

قرارداد کومتفقہ طور پر منظور کرتے ہوئے، جنرل اسمبلی نے 6 جولائی کو "دیہی ترقی کا عالمی دن” کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا تاکہ پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے دیہی ترقی اور تبدیلی کی اہم اہمیت کو اجاگر کیا جا سکے۔

جنرل اسمبلی  اقوام متحدہ کے تمام رکن ممالک، اقوام متحدہ کی تنظیموں اور دیگر بین الاقوامی اور علاقائی تنظیموں کے ساتھ ساتھ غیر سرکاری تنظیموں، افراد اور دیگر متعلقہ شراکت دارو ں کو دیہی علاقوں اور کمیونٹیز کی پائیدار ترقی کے لیے دیہی ترقی کے عالمی دن کے حوالے سے ٹھوس سرگرمیوں کے انعقاد کی  دعوت دیتی ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!