جمعرات, جنوری 15, 2026
تازہ ترینبگ بیش لیگ میں ریٹائرڈ آئوٹ کرنے پر ٹیم مینجمنٹ نے محمد...

بگ بیش لیگ میں ریٹائرڈ آئوٹ کرنے پر ٹیم مینجمنٹ نے محمد رضوان سے معافی مانگ لی

آسٹریلاکی کرکٹ لیگ بگ بیش لیگ میں ریٹائرڈ آٹ کرنے پر پاکستانی کرکٹر محمد رضوان نے ٹیم مینجمنٹ سے ناراضگی کا اظہار کیا تھا جس کے بعد مینجمنٹ نے ان سے معافی مانگ لی۔

ذرائع کے مطابق میلبورن رینیگیڈز کے کپتان اورکوچ نے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین سے معذرت کرلی ہے۔

کپتان وِل سدرلینڈ کا کہنا تھا کہ میچ سنسنی خیز مراحل میں تھامیں اپنے رویہ پر شرمندہ ہوں، آپ اچھے کھلاڑی ہیں اور لوگ آپکو پسند کرتے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!