جمعرات, جنوری 15, 2026
پاکستاناین سی سی آئی اے کی کارروائی، سوشل میڈیا پر ججز کی...

این سی سی آئی اے کی کارروائی، سوشل میڈیا پر ججز کی کردار کشی میں ملوث 8 ملزمان گرفتار

این سی سی آئی اے نے سوشل میڈیا پر ججز کی کردار کشی میں ملوث 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

جمعرات کو لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس علی ضیاء باجوہ نے کیس پر سماعت کی۔

ڈی جی این سی سی آئی اے سید خرم شاہ عدالت کے روبرو حاضر ہوئے اور رپورٹ جمع کرواتے ہوئے بتایا کہ سوشل میڈیا پرججز کی کردار کشی میں ملوث 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

عدالت کو بتایا گیا کہ ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔

عدالت نے مزید پیش رفت رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!