جمعرات, جنوری 15, 2026
انٹرنیشنلامریکا نے باضابطہ طور پر وینزویلا کے تیل کی فروخت شروع کردی

امریکا نے باضابطہ طور پر وینزویلا کے تیل کی فروخت شروع کردی

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد امریکا نے باضابطہ طور پر وینزویلا کے تیل کی فروخت شروع کردی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی انتظامیہ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ امریکا نے وینزویلا کے تیل کی 500ملین ڈالر کی اپنی پہلی فروخت مکمل کر لی ہے، آنیوالے دنوں اور ہفتوں میں وینزویلا کے تیل کی اضافی فروخت متوقع ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کہا تھا کہ وہ وینزویلا کے تیل کے وسیع ذخائر کو استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، وینزویلا کے تیل کی تباہ شدہ صنعت کی تعمیرنو کیلئے سرمایہ کاری کرینگے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!