امریکی سینیٹ نے ایک اور اقدام اٹھاتے ہوئے صدر ٹرمپ کو وینزویلا کیخلاف مزید کارروائی کا اختیار دیدیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کا اقدام کانگریس سے مشروط کرنے کا بل 50 کے مقابلے میں 51 ووٹ سے مسترد کر دیا گیا، 3 ریپبلکن ارکان سینیٹ نے تمام ڈیموکریٹس ارکان کیساتھ ملکر ووٹ دیا تھا، امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے ٹرمپ کے حق میں فیصلہ کن ووٹ ڈالا۔




