بدھ, جنوری 14, 2026
انٹرنیشنلغزہ میں 70 ہزار شہادتوں پر خاموش رہنے والا جرمنی شرم کرے،...

غزہ میں 70 ہزار شہادتوں پر خاموش رہنے والا جرمنی شرم کرے، ایران

ایران نے جرمنی کے چانسلر کی جانب سے ایران کے حوالے سے دئیے گئے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں 70ہزار شہادتوں پر خاموش رہنے والا جرمنی شرم کرے۔

ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جرمن چانسلر وینزویلا کے صدر کے اغوا پر مسلسل خاموش رہے، برلن انسانی حقوق کے لیکچر کیلئے سب سے بدترین مقام ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!