اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترین9 مئی واقعات، خیبرپختونخوا کا جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلئے دوبارہ پشاور...

9 مئی واقعات، خیبرپختونخوا کا جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلئے دوبارہ پشاور ہائیکوٹ کو خط

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے دوبارہ پشاور ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے دوبارہ پشاور ہائیکورٹ کو خط تحریر کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ کے ذریعے پاکستان ٹریبونل آف انکوائری آرڈیننس 1969 کے تحت لکھے گئے خط میں پشاور ہائیکورٹ کے حاضر سروس یا ریٹائرڈ جج کو کمیشن کا سربراہ مقرر کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!