اتوار, جنوری 11, 2026
پاکستانخیبرپختونخوا، پولیس نے لینڈ مافیا، سود خوروں، راہزنوں کیخلاف کریک ڈائون تیز...

خیبرپختونخوا، پولیس نے لینڈ مافیا، سود خوروں، راہزنوں کیخلاف کریک ڈائون تیز کردیا

 خیبرپختونخوا پولیس نے لینڈ مافیا، سود خوروں اور راہزنوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈائون شروع کردیا۔

پولیس حکام کے مطابق شہریوں کی قیمتی اراضی اور جائیدادیں ہڑپنے والوں کو گرفتار کیا جارہا ہے، کارروائیوں میں تیزی لانے کے لئے قبضہ مافیا کی فہرستیں مرتب کرلی گئی ہیں۔

حکام کے مطابق گزشتہ سال پشاور میں قبضہ مافیا کے خلاف درج 75 مقدمات میں ملوث 332 ملزمان میں سے 242 کو گرفتار کیا جا چکا ہے جبکہ پشاور سود خوروں کے خلاف درج 51 مقدمات میں ملوث تمام 63 ملزمان گرفتار کئے جاچکے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!