ہفتہ, جنوری 10, 2026
انٹرنیشنلکیوبا کا وینزویلا پر امریکی حملے میں 32 سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت...

کیوبا کا وینزویلا پر امریکی حملے میں 32 سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ

 کیوبا کی حکومت نے وینزویلا پر امریکی فوجی حملے کے دوران 32 سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کا دعوی کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاری بیان میں کیوبن حکومت نے کہا ہے کہ وینزویلا میں ہلاک ہونے والے کیوبا کے سیکیورٹی اہلکاروں کی یاد میں دو روزہ سوگ منایا جائے گا، اس دوران ہلاک ہونیوالوں کی آخری رسمیں ادا کی جائیں گی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کیوبا وینزویلا کا قریبی اتحادی ہے اور اس نے برسوں سے وینزویلا میں کارروائیوں میں مدد کیلئے اپنی فوج اور پولیس کے دستے بھیجے ہوئے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!