اتوار, جنوری 11, 2026
تازہ ترینسی پی سی بدعنوانی کے خاتمے کے لئے سخت خود احتسابی کے...

سی پی سی بدعنوانی کے خاتمے کے لئے سخت خود احتسابی کے نظام پر عمل پیرا ہے،چینی صدر

بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) نے معتبر اقدامات کے ذریعے سخت خود احتسابی پر عمل کیا ہے اور بدعنوانی کے خاتمے اور مثبت نظم ونسق کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹی کی خود انقلابی کے عمل کو فروغ دیا ہے۔

بیجنگ میں 2026 کے نئے سال کے لئے اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے کہا کہ اس کے نتیجے میں ہماری پارٹی اور حکومت کے طرز عمل میں مسلسل بہتری آئی ہے۔ ہمیں اپنے اصل مقصد اور اولین مشن پر قائم رہنا چاہیے اور استقامت و لگن کے ساتھ اپنے ہدف کا تعاقب کرنا چاہیے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!