منگل, جنوری 13, 2026
پاکستانپی آئی اے کا لندن کیلئے ہفتہ وار 4 پروازیں شروع کرنے...

پی آئی اے کا لندن کیلئے ہفتہ وار 4 پروازیں شروع کرنے کا اعلان

پی آئی اے نے اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق 29مارچ سے اسلام آباد سے لندن کیلئے ہفتہ وار 4 پروازیں ہیتھرو ایئر پورٹ کے جدید ترین ٹرمینل 4 سے آپریٹ ہوں گی۔

حکام کے مطابق قومی ایئر لائن کی پروازیں 6 سال کے طویل وقفے کے بعد روانہ کی جا رہی ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!