منگل, جنوری 13, 2026
تازہ ترینتائیوان کے معاملے پر کسی اشتعال انگیزی یا سرخ لکیر عبور کرنے...

تائیوان کے معاملے پر کسی اشتعال انگیزی یا سرخ لکیر عبور کرنے کا سخت جواب دیا جائے گا،چینی ترجمان

بیجنگ(شِنہوا)چینی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ چین تائیوان کے معاملے پر سرخ لکیر عبور کرنے کے کسی بھی قابل نفرت اقدام یا اشتعال انگیزی کا پوری قوت کے ساتھ بھرپور جواب دے گا اور  چین کے اتحاد کی کوشش کو ناکام بنانے کی کوئی بھی  کوشش کامیاب نہیں ہو گی۔

ترجمان لین جیان نے یہ بات اپنی معمول کی پریس بریفنگ میں جزیرہ تائیوان کے قریب چائنیز پیپلز لبریشن آرمی کی مشرقی تھیٹر کمانڈ کی طرف سے منعقد کی جانے والی فوجی مشقوں’’جسٹس مشن 2025‘‘کے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!