پیر, جنوری 12, 2026
انٹرٹینمنٹاداکاری کے مقابلے میں کاروبار مجھے زیادہ متاثر و متحرک کرتا ہے،...

اداکاری کے مقابلے میں کاروبار مجھے زیادہ متاثر و متحرک کرتا ہے، کومل عزیز

پاکستانی اداکارہ اور کاروباری شخصیت کومل عزیز خان نے کہا ہے کہ اداکاری کے مقابلے میں کاروبار انہیں زیادہ متاثر اور متحرک کرتا ہے، کاروبار میں مجھے اپنا دماغ زیادہ استعمال کرنے اور پیچیدہ مسائل حل کرنے کا موقع ملتا ہے، میری مارکیٹ ویلیو عمر کیساتھ بڑھتی ہے جبکہ اداکاری میں ایسا نہیں ہوتا۔

انہوں نے کہا کہ جوانی کے دنوں میں اداکاری بھی بیحد دلچسپی تھی، شوبز کی چکاچوند، میک اپ، ملبوسات اور گلیمر اسوقت بہت اچھا لگتا تھا مگر اب میں بڑی ہوچکی ہوں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!