جمعرات, جنوری 15, 2026
پاکستاندورہ عراق، صدر زرداری کی روضہ امام حسین پہ حاضری

دورہ عراق، صدر زرداری کی روضہ امام حسین پہ حاضری

صدر مملکت آصف علی زرداری کی کربلا میں روضہ حضرت امام حسین اور حضرت عباس پر حاضری دی اس موقع پر گورنر کربلا ڈاکٹر نصیف جاسم الخطابی بھی صدر مملکت کے ہمراہ تھے۔

صدر نے دونوں مقامات پر فاتحہ خوانی کی، نوافل ادا کئیے اور امت مسلمہ کے امن، اتحاد اور سلامتی کیلئے دعاء کی۔

صدر نے دونوں مزارات کے منتظمین اور مبلغین سے ملاقات میں حضرت امام حسین کی قربانی کو حق، عدل اور استقامت کی ابدی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ نواسہ رسول ۖکی تعلیمات حق، عدل اور انسانیت کیلئے رہنماء ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!