پیر, جنوری 12, 2026
پاکستانکراچی، ہیوی ٹریفک کے داخلے پر دفعہ 144 کے تحت 2 ماہ...

کراچی، ہیوی ٹریفک کے داخلے پر دفعہ 144 کے تحت 2 ماہ کیلئے پابندی عائد

کراچی میں ڈمپروں، ہیوی ٹریفک کے داخلے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی۔

کمشنر کراچی حسن اکبر نقوی کی جانب سے شہر جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں ہیوی ٹریفک پر 2 ماہ کیلئے پابندی دفعہ 144 کے تحت صبح 6 بجے سے رات 10 بجے تک عائد کی گئی ہے، ہیوی ٹریفک سپرہائی وے سے نیو کراچی انڈسٹریل جاسکتی ہے، نیشنل ہائی وے سے گودام چورنگی، یونس چورنگی، داود چورنگی سے جام صادق برج جاسکتی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہیوی ٹریفک ناردن بائی باس سے پراچہ چوک، سمز چورنگی، گلبائی، ماڑی پور سے کراچی پورٹ اور لنک روڈ کاٹھور سے نیشنل ہائی وے سے سسی ٹول پلازہ جاسکتی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!