پیر, دسمبر 22, 2025
انٹرنیشنلطالبان حکومت کی ناکام پالیسیاں، افغانستان میں بیروزگاری بڑھ گئی

طالبان حکومت کی ناکام پالیسیاں، افغانستان میں بیروزگاری بڑھ گئی

افغانستان میں عبوری طالبان حکومت کی ناکام پالیسیوں کے باعث بیروزگاری میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے اور بیروزگاری کی شرح 75 فیصد تک پہنچ چکی ہے جبکہ 90 فیصد افغان شہری خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کی معیشت 2025 کی پہلی ششماہی میں 6.5 فیصد سکڑ گئی ہے اور فی کس ماہانہ آمدنی کم ہو کر تقریباً 100 ڈالر رہ گئی ہے جبکہ امدادی سرگرمیوں میں کمی کے باعث بھی افغان خاندانوں پر دبائو میں اضافہ ہوا۔

ذرائع کے مطابق افغانستان کے 70 فیصد سے زائد شہری انسانی امداد پر انحصار کر رہے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!