اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچینی مین لینڈ کی تائیوان سے چکوترے کی درآمد بحال

چینی مین لینڈ کی تائیوان سے چکوترے کی درآمد بحال

بیجنگ: چینی محکمہ کسٹمز نے تائیوان سے چکوترے کی درآمد دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تائیوان امور سے متعلق چینی ریاستی کونسل کے ترجمان چھن بین ہوا نے بتایا کہ  تائیوان سے چینی مین لینڈ میں درآمد کئے جا نے والے چکوترے کو رجسٹرڈ باغات اور پیکیجنگ پلانٹس سےحصول لازم ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!