کراچی مجید کالونی میں مقابلے کے بعد پولیس نے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔
زخمی ڈاکو کو فوری طور پر جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی شناخت رحمت علی کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک پستول، موبائل فون اور نقد رقم برآمد ہوئی ہے جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔



