منگل, دسمبر 9, 2025
پاکستانکراچی، پولیس مقابلہ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی، پولیس مقابلہ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی لانڈھی بھینس کالونی میں سکھن پولیس نے مقابلے کے بعد ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

پولیس حکام کے مطابق دوران گشت ایک مشتبہ شخص کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر اس نے فائرنگ شروع کردی، جوابی فائرنگ کے بعد ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

حکام کے مطابق ملزم کی شناخت سجاد کے نام سے ہوئی ہے جسے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!