ہفتہ, دسمبر 6, 2025
پاکستانہری پور، افغان مہاجرین کا انخلاء، انتظامیہ کی کیمپوں میں بجلی ترسیل...

ہری پور، افغان مہاجرین کا انخلاء، انتظامیہ کی کیمپوں میں بجلی ترسیل بند کرنے کی ہدایت

ہری پور انتظامیہ نے افغان مہاجرین کا انخلاء یقینی بنانے کیلئے مہاجر کیمپوں میں بجلی ترسیل بند کرنے کی ہدایت کردی۔

حکام کے مطابق ہزارہ الیکٹرک سپلائی نے افغان مہاجر کیمپوں سے واپڈا تنصیبات ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے، افغان مہاجر کیمپوں سے ٹرانسفارمر اور بجلی کے میٹر اتارے جا رہے ہیں۔

انتظامیہ نے کہا کہ ہری پور میں 20کے قریب افغان مہاجر کیمپ موجود ہیں۔

انتظامیہ نے واضح کیا کہ غیرقانونی افغان مہاجرین کو رہائش دینے والوں کیخلاف بھی قانونی کارروائی کی جائیگی ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!