اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانپاکپتن،3خواتین کے قتل کا ڈراپ سین،قاتل دوست نکلا،ملزم گرفتار

پاکپتن،3خواتین کے قتل کا ڈراپ سین،قاتل دوست نکلا،ملزم گرفتار

پاکپتن: پاکپتن میں ایک ہی خاندان کی 3 خواتین کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا،قاتل دوست نکلا، پولیس نے گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکپتن کے گاؤں فتح پپور میں میں ایک ہی خاندان کی 3 خواتین 40سالہ شریفاں، بہو اور بیٹی کے قتل کی واردات کا 7 دن بعد ڈراپ سین ہوگیا،شریفاں کا دوست ہی قاتل نکلا۔

پولیس کے مطابق ملزم مقتولہ شریفاں سے شادی کرنا چاہتا تھا، انکار پر گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس سے ساس اور بہو موقع پر جاں بحق ہوگئی جبکہ بیٹی نے ہسپتال پہنچ کر دم توڑ ا۔پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کرلیا گیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!