ہفتہ, دسمبر 6, 2025
پاکستانکراچی، خواتین کو بلیک میل کرکے بھتہ مانگنے والا اوباش گرفتار

کراچی، خواتین کو بلیک میل کرکے بھتہ مانگنے والا اوباش گرفتار

کراچی پولیس نے خواتین کو بلیک میل کر کے بھتا مانگنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

ایس ایس پی ایس آئی یو کے مطابق خاتون نے مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایا کہ ایک ملزم بلیک میل کر کے 10 لاکھ روپے بھتے کا مطالبہ کررہا ہے جس پر پولیس نے گلشن معمار میں کارروائی کر دوران ملزم کو گرفتار کر کے بھتے میں استعمال ہونے والا موبائل فون برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!