ہفتہ, دسمبر 6, 2025
انٹرٹینمنٹصبا فیصل کی سکن ٹریٹمنٹ والی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کا...

صبا فیصل کی سکن ٹریٹمنٹ والی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کا حیرت کا اظہار

پاکستانی ڈراموں کی سینئر اداکارہ صبا فیصل کی ایستھیٹک کلینک میں سکن ٹریٹمنٹ کروانے کی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس پر صارفین نے حیرت کا اظہار کیا ہے کہ صبا فیصل تکلیف دہ دکھائی دینے والے پروسیجرز اس عمر میں بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ اف یہ دیکھ کر ہی درد محسوس ہو رہا ہے، میں تو ان سب کے بغیر ہی خوبصورت ہوں، ایک اور نے کہا کہ استغفراللہ خود کو اتنی تکلیف کیوں دینا جبکہ ایک صارف کا کہنا تھا کہ یہ اس عمر میں بھی ایسے پروسیجرز کروا رہی ہیں؟۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!