اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کا ہونڈوراس کے ساتھ دوطرفہ آزاد تجارتی معاہدے کے تحت ٹیرف...

چین کا ہونڈوراس کے ساتھ دوطرفہ آزاد تجارتی معاہدے کے تحت ٹیرف کے اطلاق کا اعلان

بیجنگ: چین نے تجارتی رکاوٹوں کو ختم کرنے کے لیے ہونڈوراس کے ساتھ درآمدی مصنوعات کے دوطرفہ آزاد تجارتی معاہدے کے تحت  طے شدہ ٹیرف کے اطلاق کا اعلان کیا ہے۔

ریاستی کونسل کے کسٹمز ٹیرف کمیشن نے جمعہ کو بتایا کہ ٹیرف کی شرح یکم ستمبر 2024 سے لاگو ہوں گی۔

کمیشن نے کہا کہ آزاد تجارتی معاہدے  کے نفاذ سے دو طرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ ملے گا اور دونوں ممالک کے لیے مفاد پر مبنی تعاون نئی بلندی تک پہنچ جائے گا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!