انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن (آئی ایم او) کے سیکرٹری جنرل آرسینیو ڈومنگویز (دائیں)، چین کے نائب وزیر ٹرانسپورٹ و آئی ایم او اسمبلی کے 34 ویں اجلاس کے لئے چینی وفد کے سربراہ لی یانگ (بائیں) اور برطانیہ میں چینی سفیر اور آئی ایم او میں چین کے مستقل نمائندےژینگ زی گوانگ آئی ایم او میں چین کے مستقل مشن کے افتتاح کی مناسبت سے لندن میں چینی سفارت خانے میں منعقدہ استقبالیہ میں شریک ہیں۔(شِنہوا)