جمعہ, نومبر 21, 2025
تازہ ترینقذافی سٹیڈیم کی کمرشل سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ

قذافی سٹیڈیم کی کمرشل سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور کے قذافی سٹیڈیم کی کمرشل سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کیلئے بورڈ کی جانب سے کنسلٹنسی کیلئے پیشکشیں بھی 12 دسمبر تک طلب کی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق قذافی سٹیڈیم کی گزشتہ برس اپ گریڈیشن کے بعد کمرشل سرگرمیاں بحال نہیں ہوئی تھیں، اپ گریڈیشن سے قبل قذافی سٹیڈیم کے ارد گرد ریسٹورنٹس، دوکانیں اور شادی ہالز قائم تھے۔

اب پاکستان کرکٹ بورڈ نے دوبارہ قذافی سٹیڈیم کے کمرشل ایریا کی ڈیولپمنٹ اور موڈی فکیشن کے آرکیٹیکچرل کنلسٹنسی کی پیشکشیں طلب کی ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!