کراچی اورنگی ٹائون 10نمبر میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام موقع پر پہنچے اور جاں بحق شخص کی نعش کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا جہاں اس کی شناخت مجاہد حسین کے نام سے ہوئی۔
ہسپتال حکام نے نعش ورثاء کے حوالے کردی جسے لے کر وہ روانہ ہوگئے۔




