جمعرات, نومبر 20, 2025
انٹرٹینمنٹمیرے کیریئر میں بھروسہ سب سے اہم ہے، اس پر سمجھوتہ نہیں...

میرے کیریئر میں بھروسہ سب سے اہم ہے، اس پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، دیپیکا پڈوکون

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ میرے فلمی کیریئر میں بھروسہ سب سے زیادہ اہم ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔

انہوں نے کئی اچھے معاوضے والی فلموں کی پیشکش قبول نہ کرنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہاکہ میں نے کچھ اچھے معاوضے والی فلموں کی پیشکش اسلئے قبول نہیں کی کیونکہ وہ میری ذاتی اقدار کے مطابق نہیں تھیں۔

اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بھارتی اداکارہ نے کہا کہ اگر مجھے کوئی چیز بھروسے کے قابل نہیں لگتی تو اسکا مطلب وہ میری توقعات کے مطابق نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں کو ایسا لگتا ہے کہ صرف اچھے معاوضے کی پیشکش کر دینا کافی ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!