جمعرات, نومبر 20, 2025
پاکستانعمران خان کی بہنوں پر پولیس تشدد، سہیل آفریدی کی شدید مذمت

عمران خان کی بہنوں پر پولیس تشدد، سہیل آفریدی کی شدید مذمت

وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں پر مبینہ پولیس تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

جاری بیان میں سہیل آفریدی نے کہا کہ پنجاب پولیس کا خواتین پر تشدد ناقابل قبول، بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ پر الزامات افسوسناک ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صوبائی وزیر مینا خان پر تشدد، ایم این اے شاہد خٹک و دیگر اراکین کی گرفتاریوں کی کوشش قابل مذمت ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!