اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانچنیوٹ، زہریلا ملک شیک پینے سے 2 خواتین ہلاک، ایک کی حالت...

چنیوٹ، زہریلا ملک شیک پینے سے 2 خواتین ہلاک، ایک کی حالت تشویشناک

چنیوٹ:چنیوٹ میں زہریلا ملک شیک پینے سے 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے علاقے اڈا شیخن میں 30 سالہ خاتون نے گھر میں ملک شیک بنا کر خود اور 2دوسری خواتین کو پلایا جس کے نتیجے میں تینوں کی حالت غیر ہوگئی جس پر انہیں فیصل آباد الائیڈ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں دو خواتین جاں بحق ہوگئیں جبکہ ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ ہسپتال حکام کے مطابق دونوں خواتین کی موت فوڈ پوائزنگ کی وجہ سے ہوئی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!