جمعرات, نومبر 20, 2025
تازہ ترینچینی وزیرِ خارجہ کرغزستان، ازبکستان اور تاجکستان کا دورہ کریں گے

چینی وزیرِ خارجہ کرغزستان، ازبکستان اور تاجکستان کا دورہ کریں گے

بیجنگ(شِنہوا)چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی 19 سے 22 نومبر تک کرغزستان، ازبکستان اور تاجکستان کا دورہ کریں گے اور ان ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ الگ الگ سٹریٹجک مذاکرات کریں گے۔

وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے  اعلان کیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن وانگ یی یہ دورہ کرغزستان کے وزیر خارجہ ژین بیک کولوبائیف، ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف اور تاجکستان کے وزیرِ خارجہ سراج الدین محرالدین کی دعوت پر کریں گے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!