جمعہ, نومبر 7, 2025
تازہ ترینچینی صدر کی فوجیان طیارہ بردار جہاز کی شمولیتی تقریب میں شرکت

چینی صدر کی فوجیان طیارہ بردار جہاز کی شمولیتی تقریب میں شرکت

سانیا(شِنہوا)چینی صدر شی جن پھنگ نے جنوبی صوبے ہائی نان میں چین کے پہلے طیارہ بردار بحری جہاز فوجیان کی شمولیتی اور پرچم عطا کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔ یہ بحری جہاز الیکٹرو میگنیٹک کیٹاپلٹس سے لیس ہے۔

شی جن پھنگ جو کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین بھی ہیں، سانیا شہر کی بحری بندرگاہ پر اس طیارہ بردار جہاز پر سوار ہوئے اور جہاز کا معائنہ کیا۔

فوجیان کو جون 2022 میں لانچ کیا گیا تھا اور اسے فوجیان صوبے کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!