اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین میں خود کار گاڑیوں کی آزمائش کے 16 ہزار اجازت نامے...

چین میں خود کار گاڑیوں کی آزمائش کے 16 ہزار اجازت نامے جاری

بیجنگ: چینی وزارت عوامی تحفظ نے کہا ہے کہ ملک بھر کے عوامی تحفظ حکام خود کار گاڑیوں کی آزمائش کے لیے اب تک مجموعی طور پر16 ہزار اجازت نامے جاری کرچکے ہیں۔

بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران وزارت نے  بتایا کہ ملک بھر میں 32 ہزار کلومیٹر سڑکوں پر خودکار گاڑیوں کی آزمائش کی اجازت دی گئی ہے۔

وزارت کے ایک سینئر عہدیدار وانگ چھیانگ نے کہا کہ ان اقدامات کے ذریعے چین نے خود کار ڈرائیونگ ٹیکنالوجی میں ترقی کو مستحکم تعاون فراہم کیا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!