یہ شِنہوا نیوز ہے۔
چین کے شین زو 20 خلائی مشن کے عملے نے خلا میں اپنے قیام کے دوران شین زو 21 کے عملے کے ساتھ تمام ذمہ داریوں کا تبادلہ مکمل کر لیا ہے۔ یہ عملہ اب 5 نومبر کو زمین پر واپسی کے لئے تیار ہے۔