منگل, نومبر 4, 2025
انٹرنیشنلمالدیپ، نئی نسل کیلئے سگریٹ نوشی ممنوع قرار، مستقل پابندی نافذ

مالدیپ، نئی نسل کیلئے سگریٹ نوشی ممنوع قرار، مستقل پابندی نافذ

مالدیپ نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی پر مکمل پابندی لگانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مالدیپ کی وزارتِ صحت کے مطابق نئے قانون کے تحت یکم جنوری 2007کے بعد پیدا ہونیوالے افراد پر زندگی بھر تمباکو مصنوعات کی خرید و فروخت اور استعمال مکمل طور پر ممنوع ہوگا۔

یہ قانون صدر محمد معیزو نے مئی میں منظور کیا تھا جس کا مقصد تمباکو سے پاک نسل کی تشکیل اور عوامی صحت کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔

وزارتِ صحت کے مطابق یہ پابندی ایک جرات مندانہ اقدام ہے تاکہ نوجوان شہری تمباکو کے مہلک اثرات سے محفوظ رہ سکیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں