برطانیہ میں ٹرین میں چاقو کے وار سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ کمبریج شائر کے قصبے ہنٹنگڈن میں پیش آیا۔
پولیس کے مطابق حملے میں ملوث دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر کے ملزمان سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔




