ملائیشیا کےایک ماہر نے کہا ہے کہ چین کھلے پن پر پختہ یقین رکھتا ہے۔ انہوں نے ایشیائی ممالک پر زور دیا کہ وہ اپنی صفوں میں قربت پیدا کریں اور عالمی ترقی، خوشحالی اور لوگوں کی بہتری پر توجہ دیں اور کثیرالجہتی کی اہمیت پر زور دیں۔