جمعرات, اکتوبر 30, 2025
پاکستانمحسن نقوی کا 18 دہشت گرد جہنم رسید کرنے پر سیکیورٹی فورسز...

محسن نقوی کا 18 دہشت گرد جہنم رسید کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران 18 دہشت گرد ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

جاری بیان میں محسن نقوی نے سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ فورسز نے بروقت کارروائی کرکے بلوچستان میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا، صوبے میں قیام امن کیلئے پرعزم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کے افسروں اور جوانوں کی بہادری اور پروفیشنل ازم پر فخر ہے، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز نے نمایاں کامیابیاں سمیٹی ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!