جمعرات, اکتوبر 30, 2025
تازہ ترینشی جن پھنگ اور ٹرمپ 30 اکتوبر کو جمہوریہ کوریا ...

شی جن پھنگ اور ٹرمپ 30 اکتوبر کو جمہوریہ کوریا میں ملاقات کریں گے

چین اور امریکہ کی رضامندی کے مطابق صدر شی جن پھنگ 30 اکتوبر کو مقامی وقت کے مطابق جمہوریہ کوریا (آر او کے) کے شہر بوسان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے تاکہ دونوں ممالک کے تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔(شِنہوا)

بیجنگ (شِنہوا) چین اور امریکہ کی رضامندی کے مطابق صدر شی جن پھنگ 30 اکتوبر کو مقامی وقت کے مطابق جمہوریہ کوریا (آر او کے) کے شہر بوسان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے تاکہ دونوں ممالک کے تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔

 چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بدھ کے روز  اس بات کا اعلان  کیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!