پیر, اکتوبر 27, 2025
انٹرنیشنلحماس کو فوری اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں حوالے کرنی چاہئیں، ڈونلڈ ٹرمپ

حماس کو فوری اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں حوالے کرنی چاہئیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس کو فوری طور پر باقی رہ جانے والی قیدیوں کی لاشیں حوالے کرنی چاہئیں، ان میں دو امریکی بھی شامل ہیں۔

ٹروتھ سوشیل پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اگر اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں واپس نہ کی گئیں تو امن معاہدے میں شامل ممالک ایسے اقدامات کریں گے جن کی تفصیلات امریکی صدر نے واضح نہیں کیں۔

انہوں نے کہا کہ بعض لاشوں تک پہنچنا مشکل ہو سکتا ہے لیکن کچھ کو فی الحال واپس کیا جا سکتا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!