اتوار, اکتوبر 26, 2025
پاکستانصدر مملکت کا وزیراعظم کو فون، شہباز شریف کو آزاد کشمیر میں...

صدر مملکت کا وزیراعظم کو فون، شہباز شریف کو آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے فیصلے پر اعتماد میں لیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے شہباز شریف کو آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے فیصلے پر اعتماد میں لیا، شہباز شریف نے مسلم لیگ آزاد کشمیر امور کمیٹی کو پیپلز پارٹی سے مذاکرات کا ٹاسک سونپ دیا، کمیٹی میں احسن اقبال، رانا ثنااللہ اور امیر مقام شامل ہیں، پیپلزپارٹی کے ساتھ مذاکرات سے قبل کمیٹی نے مسلم لیگ آزاد کشمیر سے مشاورت شروع کر دی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!