ہفتہ, اکتوبر 25, 2025
پاکستانلاہور، نامعلوم افراد کی گھر گھس کر فائرنگ، شہری جاں بحق

لاہور، نامعلوم افراد کی گھر گھس کر فائرنگ، شہری جاں بحق

لاہور فیکٹری ایریا میں نامعلوم ملزمان نے گھر گھس کر شہری کو قتل کردیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو و پولیس حکام موقع پر پہنچے اور نعش کو ہسپتال منتقل کردیا۔

پولیس حکام کے مطابق مقتول کی شناخت 28 سالہ حمزہ طارق کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق واقعے کے وقت مقتول گھر میں اکیلا موجود تھا، حکام نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر کے مختلف پہلوئوں پر تحقیقات شروع کردی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!