بدھ, اکتوبر 22, 2025
پاکستانپاک افغان کشیدگی، کوئٹہ سے چمن ٹرین سروس تاحال معطل

پاک افغان کشیدگی، کوئٹہ سے چمن ٹرین سروس تاحال معطل

افغان بارڈر کی موجودہ صورتحال کے باعث کوئٹہ سے چمن کے درمیان چلنے والی پسنجر ٹرین سروس مسلسل چھٹے روز بھی معطل رہی ہے ریلوے حکام کے مطابق ٹرین سروس سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر منسوخ کی گئی ہے۔

کوئٹہ سے پشاور کے لیے چلنے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی کے لیے بولان میل اپنی معمول کی آمد و رفت کے مطابق چل رہی ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!